بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
لاگ ان
ف

ہمارا تعارف

الفلاح انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ

علم سے فلاح تک

الفلاح انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ

الفلاح انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ ایک خالصتاً تعلیمی و فلاحی ادارہ ہے، جو علومِ اسلامیہ کی تعلیم و تفہیم، ترویج و اشاعت، تعمیرِ کردار اور انسانی فلاح و بہبود کے لیے منظم، معیاری اور مؤثر خدمات انجام دینے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ الفلاح ایک ایسے علمی و تربیتی ماحول کی تشکیل کے لیے کوشاں ہے جہاں دینی تعلیم، عصری شعور، علمی تربیت، اخلاقی اصلاح اور عملی زندگی کی تیاری باہم مربوط ہوں۔ ہماری نظر میں تعلیم کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا نہیں، بلکہ انسان کے فہم، فکر، کردار اور عمل کو بہتر بنانا بھی ہے۔

تعلیمی ادارہفلاحی خدماتعلومِ اسلامیہتعمیرِ کردار